-بھارت ایکسپریس
Heavy rain in Delhi: قومی راجدھانی میں موسلادھار بارش کے ساتھ ساتھ زالہ باری بھی ہوئی،بارش کی وجہ سے دہلی کے پریس انکلیو میں سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا اور جگہ جگہ سڑکوں پر پانی جما ہوگیا ہے جس کے سبب گاڑیاں سست رفتار سے اپنی منزل کی طرف جارہی ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ دہلی میں کئی جگہوں پر درخت گرنے کے بھی واقعات بھی ہوئے ہیں، دہلی ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کیا، “پریس انکلیو روڈ پر حوز رانی ریڈ لائٹ کے قریب سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا ہے، جس سے ساکیت کورٹ سے پی ٹی ایس، مالویہ نگر کی طرف ٹریفک متاثر ہوا ہے۔” براہ کرم اس راستے سے گریز کریں۔
ملک کی راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں جمعرات کی شام تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
جمعرات کو، ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اگلے تین سے چار دنوں میں دہلی-این سی آر میں گرج چمک کے ساتھ ابر آلود آسمان کی پیش گوئی کی ہے۔
-بھارت ایکسپریس
گڈکری نے مزید کہا کہ "اپ گریڈ شدہ ٹنل سال بھر کی رسائی کو یقینی…
مصنف نے نشاندہی کی ہے کہ چندریان -3 کی کامیابی کے ساتھ، ہندوستان چاند پر…
COP28 میں ہندوستان کی مضبوط مصروفیت عالمی سطح پر اس کے طاقتور پیغام کو وسعت…
اس کا مقصد دونوں خطوں کو قریبی رابطے میں باندھنا تھا تاکہ تجارتی کامرس اور…
بزنس 20 (B20) عالمی کاروباری برادری کے ساتھ بات چیت کے لیے G20 کے اندرایک…
شارلٹ کے مرکز میں واقع ڈسکوری پلیس سائنس میوزیم کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک جشن…