Denmark

ایک سینئر سرکاری اہلکار نے وزیر اعظم کے نقطہ نظر کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ، "دو طرفہ دورے اور بات چیت کا کوئی متبادل نہیں ہے… اس سے ایک دوسرے کے موقف کی بہت زیادہ تعریف اور تفہیم ہوتی ہے اور بہت سی ہم آہنگی دریافت ہوتی ہے۔"

ہندوستان بھی توانائی کے حالیہ بحران سے نسبتاً کم متاثر ہوا ہے۔جس کی بڑی وجہ بجلی کی پیداوار میں قدرتی گیس کا کم حصہ اور موجودہ پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ ہے۔

یہ معاہدہ ایک ماڈل معاہدہ ہے، جو ڈنمارک اور ہندوستان دونوں کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہے جوگرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے، سبز ترقی، اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں پر تعاون پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

نوما ریسٹورنٹ نے عمدہ کھانے کے لیے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنائی ہے۔ یہاں قطبی ہرن کے دل کو پیس کر دیودار کی لکڑی سے بنی پلیٹ پر پیش کیا جاتا ہے۔