Electric Buses

یہ اسکیم ای۔ بسوں کے لیے درکار ضرورت کے توسط سے برقی بسوں کی حصولیابی کے لیے معاشی تقاضوں کی تکمیل بھی کرے گی۔ برقی موبیلٹی کو اختیار کرنے کے نتیجے میں صوتی اور فضائی آلودگی کم ہوگی اور کاربن اخراج میں بھی تخفیف واقع ہوگی۔