India: A potential hub for Green Hydrogen: گرین ہائیڈروجن کا ایک ممکنہ مرکز بھارت
اگست 2021 کو 75 ویں یوم آزادی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے نیشنل ہائیڈروجن مشن کا اعلان کیا جس کا مقصد ہندوستان کو گرین ہائیڈروجن کی پیداوار اور برآمد کا مرکز بنانا ہے۔