India’s G20 Presidency: ہندوستان کی G20 ایک ترقی یافتہ معیشت کی طرف مستحکم قدم
دنیا کی بڑی معیشتوں کا ایک سرکردہ فورم G20 آج کے اہم ترین چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے عالمی پالیسیاں تیار کرنا چاہتا ہے۔
Stronger IMF to aid nations in debt distress: Shaktikanta Das: قرض کی پریشانی میں مبتلا ممالک کی مدد کے لیے مزید کام کرنے کی ضروت: شکتی کانت داس
سی ای اے نے مالیاتی اور مالیاتی پالیسیوں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ کئی صورتوں میں، پالیسی کی کارروائی کے لیے جگہ اکثر محدود ہوتی ہے اور پالیسیوں کے مقاصد کے لیے کام کرنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔
Indian-American Ajay Banga: جے شنکر، ورلڈ بینک کے سربراہ بنگا نے “گلوبل ساؤتھ کے خدشات” پر تبادلہ خیال کیا
بنگا ہندوستانی نژاد پہلے شخص ہیں جو عالمی بینک یا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سربراہ ہیں۔
AI Job Loss Fear: لوگوں کی نوکریوں پر منڈلا رہا ہے خطرہ،مصنوعی ذہانت کے خلاف تیار کرنی ہوگی پالیسی: گیتا گوپی ناتھ
ہندوستانی نژاد معروف ماہر اقتصادیات اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر گیتا گوپی ناتھ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے آنے والے دنوں میں لیبر مارکیٹ میں کئی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے پالیسی سازوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ٹیکنالوجی کو کنٹرول کرنے کے لیے جلد از جلد قوانین بنائیں۔
Pakistan IMF asks Pakistan to Follow Constitution to Resolve Political Disputes: پاکستان کی پریشانی میں پھر اضافہ، قرض دینے سے پہلے آئی ایم ایف نے رکھی یہ بڑی شرط
آئی ایم ایف نے قرض کا مطالبہ کر رہے پاکستان کے سامنے ایک اور شرط رکھ دی ہے۔ اس نے پاکستان سے پہلے اپنے یہاں سیاسی تنازعہ کو حل کرنے کے لئے آئینی طریقہ کار پر عمل کرنے کی سفارش کی ہے۔
Saudi Arabia again filled Pocket of Poor Pakistan: کنگال پاکستان کے لئے پھر مسیحا بنا سعودی عرب، شہباز حکومت کی مدد کے لئے بنایا یہ خاص پلان
پاکستان بحران کا شکار ہوچکا ہے اور اسے کوئی قرض نہیں دے رہا ہے۔ ملک میں حالات اتنے بدترہیں کہ لوگ دانے دانے کو محتاج ہو رہے ہیں۔ ایسے میں سعودی عرب پاکستان کے لئے ایک بار پھر مسیحا بن کرسامنے آیا ہے۔
World Bank: ورلڈ بینک نے کی پاکستان کو قرض دینے میں تاخیر
شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت پاکستان اور اسحاق ڈار کی سربراہی میں وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ مالی بحران کی ذمہ دار سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہے۔