International Coffee Organisation

عالمی کافی کانفرنس2023میں 80 سے زائد ممالک کے پروڈیوسر، علاج کرنے والےطبیب، روسٹر، برآمد کنندگان، پالیسی سازوں اور محققین کے حصہ لینے کی توقع ہے۔ڈبلیو سی سی کے پچھلے ایڈیشن انگلینڈ (2001)، برازیل (2005)، گوئٹے مالا (2010) اور ایتھوپیا (2016) میں منعقد ہوئے تھے۔