Nitin Gadkari

گڈکری نے مزید کہا کہ "اپ گریڈ شدہ ٹنل سال بھر کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے، ایک ایسی ترقی جس سے مقامی معیشت اور علاقے کے رہائشیوں کو کافی فائدہ پہنچے گا۔"

پی ایم گتی شکتی کے تحت لاجسٹک انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کے لئے ہندوستان کے جارحانہ دباؤ نے ملک سے باہر کے پروجیکٹوں تک مستقل طور پر توسیع کی ہے۔ جبکہ اگلے سال ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر، بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں شامل تمام وزارتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک کے اندر جاری منصوبوں کی تکمیل میں تیزی لائیں

نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح کے موقع پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواب دیکھنا اور اسے پورا کرنے میں کافی فرق ہوتا ہے۔ لیکن عزم مصمم ہوتو پورا ہوتا ہے۔

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت سڑکوں پر جام کو کم کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی مدد لے رہی ہے۔ ان میں گاڑیوں کو روکے بغیر ٹول وصول کرنے کے لیے آٹومیٹک نمبر پلیٹ ریکگنیشن سسٹم (آٹومیٹک نمبر پلیٹ ریڈر کیمرہ) پر بھی کام جاری ہے۔ ب

ایکسپریس وے (دہلی-ممبئی ایکسپریس وے) چھ ریاستوں دہلی، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور مہاراشٹر سے  ہوکرگزرے گا اور کوٹا، اندور، جے پور، بھوپال، وڈودرا اور سورت جیسے بڑے شہروں کو جوڑے گا۔

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے خود اس معاملے کی جانکاری دی ہے۔ دھمکی دینے والے شخص نے ان کو دو بار کال کیا ہے۔ پولیس نے ان کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔

خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ کیاکہ خدا وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے خاندان کو ہیرا بین کے دکھ کا سامنا کرنے کی طاقت دے

مرکزی وزیر گڈکری نے راہول دوبے، سنجے کمار سنگھ، اجیت سوین، راکیش پٹیل، کپل شرما، اودھ سنگھ، رام ولاس سنگھ پٹیل، سومیش بنجل اور ٹیم لیڈر وویک جیسوال کو بہترین تعمیراتی کاموں کے لیے ایکسی لینس ایوارڈ بھی پیش کیا۔ انہوں نے ریوا کی ترقی پر مبنی ایک کتابچہ بھی جاری کیا۔ گڈکری نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں اعلیٰ معیار کے 5 گرین فیلڈ ایکسپریس وے/ہائی ویز بنائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ چوہان سے کہا کہ وہ ان شاہراہوں کے قریب لاجسٹک پارک اور انڈسٹریل ایریا تیار کریں۔

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ 15 سال سے پرانی تمام ہندوستانی سرکاری گاڑیوں کو سکریپ( کباڑ)  میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ اس سے متعلق پالیسی ریاستوں کو بھیج دی گئی ہے۔ گڈکری نے یہ بات زرعی نمائش ‘ایگرو ویژن’ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا، ‘میں نے وزیراعظم کی …

ایک ایسے وقت میں جب مہاراشٹر پڑوسی ریاست گجرات کے کئی بڑے پروجیکٹس سے محروم ہو رہا ہے، مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے ناگپور اور اس کے آس پاس ٹاٹا گروپ سے سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔