Tiranga Yatra’, a journey from Azadi to progress: آزادی کے فرضی بیانیے کو چھوڑ کر ترنگا تھامے ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے جموں کشمیر
ترنگا یاترا 'آزادی' سے 'ترقی' تک کے سفر کی نشاندہی کرتی ہے جسے کشمیر کے نوجوانوں نے شروع کرنے کے لیے چنا ہے۔علیحدگی پسندی کا افسانہ بکھر گیا ہے، جس کے بعد ایک روشن مستقبل کی راہ ہموار ہوگئی ہے جہاں ترنگا امید، اتحاد اور ترقی کی کرن کے طور پر چمکتا ہے۔
Peace prevails in J&K: کشمیر میں وہ دن گئے جب لوگ ہڑتال کی کال دیتے تھے جس کے نتیجے میں کالج بند ہو جاتا تھا:ایل جی
وہ دن گئے جب لوگ ہڑتال کی کال دیتے تھے جس کے نتیجے میں کالج بند ہو جاتا تھا۔ کشمیر میں آج سال کے تمام 365 دن اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں میں معمول کے مطابق کام کرنے کے ساتھ پرامن گزرتے ہیں۔ وادی میں ہڑتال ماضی کی بات ہے جہاں تمام شعبوں کا کاروبار پھل پھول رہا ہے اور معیشت بڑھ رہی ہے۔
Pak should promote peace, not terrorism: پاکستان کو دہشت گردی کے بجائے امن کو فروغ دینا چاہیے:ناصر عزیز
یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ عوام کو ایسی تمام سرگرمیوں میں بھرپور تعاون فراہم کرنا چاہیے جو امن کی بحالی اور ترقی کیلئے ہو،بجائے اس کے کہ وہ دہشت گردی کو بڑھاوا دینے میں تعاون کریں۔