Cabinet Approves 10,000 E-Buses In 169 Cities: قریب 169شہروں میں پی پی پی ماڈیول پر دس ہزار ای-بس سروس اسکیم کو کابینہ کی منظوری
یہ اسکیم ای۔ بسوں کے لیے درکار ضرورت کے توسط سے برقی بسوں کی حصولیابی کے لیے معاشی تقاضوں کی تکمیل بھی کرے گی۔ برقی موبیلٹی کو اختیار کرنے کے نتیجے میں صوتی اور فضائی آلودگی کم ہوگی اور کاربن اخراج میں بھی تخفیف واقع ہوگی۔