Rain

اترپردیش میں گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے جہاں ایک طرف لوگوں کو بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے راحت ملی ہے وہیں دوسری طرف بارش سے کسانوں کی فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق قومی دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے

آئندہ دو دنوں تک گرمی کی شدت جاری رہے گی ۔23مئی سے دو دنوں کیلئے شمالی ہندوستان کی عوام کو معمولی راحت ملنے کی امید ہے

محکمہ موسمیات کی اپ ڈیٹ کے مطابق اگلے پانچ روز تک ملک میں ہیٹ ویو کا امکان  بھی  کم  ہونے کی امید ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں جمعرات کی شام تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

آئی ایم ڈی کے مطابق 31 مارچ کو بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور اڈیشہ میں کئی مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ 31 مارچ سے 2 اپریل تک آسام اور میگھالیہ میں الگ تھلگ مقامات پر بھاری بارش ہوسکتی ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔