President Droupadi Murmu

صدر  جمہوریہ ہند نے نوٹ کیا کہ ہندوستان، ملاوی کے سب سے بڑے تجارتی اور نجی سرمایہ کاری کے شراکت داروں میں سے ایک رہا ہے، اور صحت اور تعلیم کے لیے ملاوی کے شہریوں کی پسندیدہ منزل بھی ہے۔ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ہندو ستان کا ملاوی کے ساتھ ایک مضبوط ترقیاتی شراکت داری کا پروگرام ہے۔

ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے۔ جی ڈی پی 3.5 ٹریلین امریکی ڈالر کے قریب پہنچنے کے ساتھ، ہم اس دہائی کے اختتام سے پہلے دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے راستے پر ہیں۔

ہندوستان کے ساتھ ان کی پرانی وابستگی اور ان کے تجربے کے پیش نظر، ہندوستان نیپال کے باہمی تعلقات میں ایک مثبت ایجنڈے کا منتظر ہے تاکہ پرانی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جایا جا سکے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ یہ دورہ ہندوستان کو مزید مضبوط کرے گا۔

صدر جمہوریہ نے کہا کہ تحقیق کے ذریعے ہی نئے عمل، مصنوعات اور ڈیزائن تیار کیے جا سکتے ہیں، جو ابھرتے ہوئے مسائل کے جدید اور پائیدار حل تلاش کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان میں اعلیٰ تعلیمی ادارے اپنی تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ کریں گے۔

President Droupadi Murmu in Jharkhand: تین روزہ جھارکھنڈ دورے کے پہلے دن صدرجمہوریہ دروپدی مرمو شام پانچ بجے رانچی واقع ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گی۔

پدم شری ایوارڈ سے سرفراز ہونے کے بعد شاہ رشید احمد قادری نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ میں یہ اعزاز یوپی اے حکومت میں ملنے کی امید کر رہا تھا، لیکن آپ کی حکومت نے مجھے غلط ثابت کردیا۔

صدر دروپدی مرمو نے اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر 106 پدم ایوارڈز کی منظوری دی تھی۔ ان میں سے 50 شخصیات کو بدھ کو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری سے نوازا گیا۔

صدر دروپدی مرمو یوپی کا دورہ: یوپی میں تین روزہ انویسٹرس سمٹ کا جمعہ کو پی ایم مودی نے افتتاح کیا۔